حکومتی امداد کے وعدے اور سیلاب زدہ علاقوں میں مشکل ترین حالات میں زندگی گزارنے پر مجبور پینتالیس لاکھ افراد۔۔
انٹرنیشنل ریسکیو کمیٹی (آئی آر سی) نے پاکستان میں سر اٹھاتے شدید انسانی بحران کے بارے میں خبردار کیا ہے، جہاں سیلاب زدہ علاقوں میں پینتالیس لاکھ افراد مشکل ترین حالات میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں آئی آر سی نے کہا ہے کہ وہ جولائی 2022ع سے اب تک بارہ لاکھ…
بم سائیکلون: امریکہ، کینیڈا میں نئے ریکارڈ بناتا برفانی طوفان، پارہ منفی 40 ڈگری تک گرنے کا امکان
شدید برفانی طوفان نے امریکہ اور کینیڈا کے کئی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، جس نے لگ بھگ چودہ کروڑ افراد کو متاثر کیا ہے، جبکہ اس طوفان کے نتیجے میں تقریباً پندرہ لاکھ افراد بجلی سے محروم ہیں۔ اسے امریکہ میں گذشتہ دہائیوں کی سب سے سرد کرسمس قرار دیا…