امریکی ایوان کے ری پبلکنز کا خط: کووڈ-19 کی ابتداء پر تحقیقات شروع
کووڈ-19 کی شروعات کیسے ہوئی؟ اس بارے میں امریکی ایوان کے ری پبلکنز نے تحقیقات کا آغاز بائیڈن انتظامیہ کے موجودہ اور سابق عہدے داروں کو خطوط کے ایک سلسلے سے کر دیا ہے، جس میں ان سے دستاویزات اور گواہی کے لیے کہا گیا ہے ایسوسی ایٹڈ پریس کی ایک رپورٹ میں…
”کورونا کی وبا ختم ہو چکی ہے“ معروف جرمن وائرولوجسٹ کرسچن ڈورسٹن
متعدی بیماریوں اور وائرس پر تحقیقات کے جرمن ماہر کرسچن ڈورسٹن نے حال ہی میں ایک جرمن اخبار ’ٹیگسپیگل‘ سے گفتگو میں کہا ہے ”ہم اس موسم سرما میں سارس-کووڈ 2 کی پہلی مقامی لہر کا سامنا کر رہے ہیں، میرے اندازے کے مطابق وبا اب ختم ہو چکی ہے“ برلن کے چیریٹی…
کورونا چینی شہر وہان سے شروع ہوا، دو نئی تحقیقات
امریکا سمیت دیگر ممالک کے طبی ماہرین کی جانب سے کی جانے والی دو نئی تحقیقات میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ کورونا کا آغاز چینی شہر وہان سے ہی شروع ہوا دونوں تحقیقات میں واضح کیا گیا ہے کہ شواہد سے معلوم ہوتا ہے کہ کورونا وہان سے ہی شروع ہوا اور زیادہ تر…
کورونا کے بڑھتے کیسز نے جاپانی حکام کو ہلا کر رکھ دیا، یومیہ ایک لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ
کورونا کے بڑھتے کیسز نے جاپانی حکام کو ہلا کر رکھ دیا، ملک کو اس وقت کورونا وائرس کی عالمی وبا کی ساتویں لہر کا سامنا ہے، جو آج تک کی شدید ترین وبائی لہر ثابت ہو رہی ہے۔ جاپان میں نئی کورونا انفیکشنز کی یومیہ تعداد ایک لاکھ دس ہزار سے زائد ہو چکی…
فٹبال: چین ایشین کپ 2023 کی میزبانی سے دستبردار
چین کے فٹبال حکام نے ہفتے کو کرونا وائرس کی وبا کی وجہ سے چین ایشین کپ 2023ع کی میزبانی سے دستبردار ہونے کا اعلان کیا ہے اولمپک مقابلوں کے حجم کے ایشین گیمز، جو ستمبر میں ہانگزو میں ہونے والے تھے، پہلے ہی گذشتہ ہفتے ملتوی کر دیے گئے تھے، جب کہ ہفتے کو…
وٹامن ڈی کی کمی اور کووڈ کی سنگین پیچیدگیوں کے درمیان تعلق دریافت
کراچی – ایک نئی طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ وٹامن ڈی کی کمی کورونا وائرس کی سنگین پیچیدگیوں اور موت کا خطرہ بڑھاتی ہے طبی جریدے جرنل پلوس ون میں شائع ہونے والی تحقیق میں وٹامن ڈی کی کمی اور کووڈ-19 کی شدت اور موت کے خطرے کے درمیان تعلق کا…
مگر یہ صرف اندازہ ہے میرا
میں نے سوشل میڈیا پر سالِ نو کے بارے میں ہر طرح کا عہد دیکھا۔’’ میں اس سال سگریٹ چھوڑ دوں گا ، والدین کو حج کراؤں گا ، میٹرک میں کم از کم تیسری پوزیشن کے لیے محنت کروں گی ، نئے برس کے دوران تین اسٹریٹ چلڈرنز کو پڑھاؤں گا ، اس برس…
سندھ میں 12 سال کے طلبا کی کورونا ویکسینیشن بھی لازمی قرار
کراچی : صوبائی حکومت نے بارہ سال کی عمر کے طلبا کی کورونا ویکسینیشن لازمی قرار دے دی ڈائریکٹوریٹ آف پرائیوٹ اسکولز نے نیا حکم نامہ جاری کرتے ہوئے طلبا کی ویکسینیشن کی عمر میں مزید کمی کردی اس سے پہلے پندرہ سال کی عمر کے طلبا کی ویکسینیشن لازمی قرار دی…