سائنسدانوں نے ٹھنڈا یا گرم رکھنے والا ’سمارٹ‘ لباس بنا لیا
سائنسدانوں نے شمسی توانائی سے کام کرنے والے ایسے سمارٹ لباس بنائے ہیں، جو ’ذاتی ایئر کنڈیشنگ‘ کے طور پر کام کرتے ہیں سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ لباس ایک ایسے سسٹم سے مل کر بنا ہے، جو لچکدار سولر سیل شیٹ اور ایک الیکٹرانک ڈیوائس کا استعمال کرتا ہے اور اس…
امریکا: نیا زومبی نشہ، جو لوگوں کو ’زخم زدہ زندہ مجسموں‘ میں تبدیل کر رہا ہے!
ٹرینک Tranq ایک خطرناک ڈرگ، جو گوشت کھانے والے زخموں اور اموات کا باعث بنتی ہے، امریکی مارکیٹ میں گھس چکی ہے۔ اسے استعمال کرنے والوں کو بے سکونی، سائیکوسس، اور پیراونیا کا سامنا ہے ٹرینک نامی خطرناک دوا استعمال کرنے والوں میں تباہی مچا رہی ہے، اس کے…
’آنر‘ کا بڑا اعلان، ایپل کے ’آئی او ایس’ سے بہتر آپریٹنگ سسٹم بنائے گا!
چینی اسمارٹ موبائل بنانے والی کمپنی ’آنر‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے گوگل کے آپریٹنگ سسٹم ’اینڈرائڈ‘ کے تعاون سے ایپل کے ’آئی او ایس‘ جیسا آپریٹنگ سسٹم ’میجک او ایس‘ بنا لیا ساتھ ہی کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ مذکورہ آپریٹنگ سسٹم کو اپڈیٹ کرکے اسے…
ہسپانوی خاتون ایتھلیٹ کا غار میں اکیلے پانچ سو دن گزارنے کا تنہائی کا تجربہ
اگرچہ دنیا سے قطع تعلق ہو کر تنہائی میں وقت گزارنا لوگوں کی اکثریت کے لیے کوئی پسندیدہ چیز نہیں ہے لیکن آج بھی دنیا میں ایسے لوگ موجود ہیں، جو اپنا زیادہ تر وقت تنہائی میں بسر کرتے ہیں۔ ہسپانوی خاتون ایتھلیٹ نے ایسا ہی عمل تجرباتی طور پر کیا ہسپانوی…
انٹرنیٹ کی فراہمی میں خلل ڈالنے والے ممالک میں بھارت ایک بار پھر سرِفہرست
ڈجیٹل حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم ’ایکسیس ناؤ‘ کا کہنا ہے کہ بھارت انٹرنیٹ سروس کی بندش کرنے والے ممالک میں سرفہرست رہا۔ بھارت نے 2022ع میں دنیا میں اب تک سب سے زیادہ انٹرنیٹ سروس بند کی انٹرنیٹ شٹ ڈاؤن میں اولیت صرف پچھلے سال تک ہی محدود نہیں ہے…