’سوئز سیکرٹس‘: ’ناجائز‘ دولت کو رازداری سے چھپانے کا الزام، جنرل ضیاالحق کے انٹیلیجنس سربراہ کا نام بھی شامل
برلن – بین الاقوامی نجی بینک ’کریڈٹ سوئز‘ کے صارفین کے اکاؤنٹس کی خفیہ معلومات پر مشتمل ’دی سوئز سیکرٹس‘ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بینک نے مبینہ طور پر دنیا بھر سے ایسے افراد کی دولت کو رازداری سے چھپائے رکھا جو کرپشن، منی لانڈرنگ اور منشیات کی…