سری لنکا کے پچاسی سالہ کرکٹ جنونی ’انکل پرسی‘ چالیس سال سے ٹیم کا حوصلہ بڑھا رہے ہیں
کرکٹ کے جنون میں مبتلا سری لنکا کے بزرگ شہری پرسی ابی سیکرا اس وقت سے قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لیے تمام میچوں میں بطور تماشائی موجود رہے ہیں، جب سری لنکا نے 1982ع میں انگلینڈ کے خلاف اپنا پہلا ٹیسٹ میچ کھیلا تھا اپنی ٹیم کے اس جنونی مداح کو ملک کے…