کرکٹ کے میدان میں دلچسپ فقرے بازی، جو اکثر اوقات مہنگی بھی پڑی!
آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان جاری ایشز سیریز کا آغاز مہمان ٹیم کی کامیابی کے ساتھ ہو تو گیا لیکن آسٹریلوی میڈیا، شائقین اور مبصرین نے پہلے ٹیسٹ کے بعد انگلش پیسر اولی روبنسن کو ان کے بیانات کی وجہ سے ’دشمن نمبر ایک‘ قرار دیا ہے برمنگھم میں کھیلے گئے…