کرکٹ میں پاکستان اور انڈیا کے چند یادگار ٹاکرے۔۔
کرکٹ کے میدان کے روایتی حریف پاکستان اور انڈیا ورلڈ کپ کے سب سے بڑے میچ میں ہفتے کو مدمقابل ہوں گے اور احمدآباد میں ہونے والے اس میچ کے ذریعے پاکستانی ٹیم بھارت کے خلاف عالمی کپ میں جاری جمود کو توڑنے کی کوشش کرے گی دونوں ٹیموں کے درمیان اس مقابلے سے…
شاہنواز ڈاھانی ٹیم سے مسلسل باہر کیوں؟
اس بات میں کوئی شبہ نہیں کہ ٹیم میں جگہ نہ بنا پانا کسی بھی کھلاڑی کے لیے مایوس کن ہوتا ہے اور اگر ایسا تسلسل سے ہو رہا ہو تو مایوسی طیش میں بدل جاتی ہے، یہی چیز اب کرکٹر شاہنواز ڈاھانی اور ان کے مداحوں کے رویے سے بھی جھلکنے لگی ہے اگرچہ…
پاکستان کی ’سدابہار‘ ٹیپ بال کرکٹ لیگز۔۔ ٹیپ بال کرکٹ کے فوائد اور نقصانات
پاکستان میں ہر کرکٹ کھیلنے والا بچہ’ٹیپ بال‘ کرکٹ ضرور کھیلا ہوگا۔ دنیا بھر میں شاید پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش اور سری لنکا ہی ایسے ممالک ہیں، جہاں پر ٹینس بال پر ٹیپ چڑھا کر کرکٹ کھیلی جاتی ہے ٹیپ بال کرکٹ کا سب سے اہم اور بڑا فائدہ خود کرکٹ کو ہوا۔…