اور جب انگلینڈ کے کرکٹرز نے پاکستانی امپائر کو اغوا کر لیا۔۔۔
26 فروری 1956ع ایک شام پاکستان کا دورہ کرنے والی ایم سی سی کی کرکٹ ٹیم اور پاکستان کے درمیان پشاور کلب گراؤنڈ میں کھیلے جانے والے تیسرے غیر سرکاری ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن کا کھیل ختم ہوا، تو پاکستانی ٹیم 148 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 130 رنز بنا چکی تھی اور…