بھارتی مصنفہ ارون دھتی کو 13 سال پرانے مقدمے میں عدالتی کارروائی کا سامنا
دہلی کے لیفٹنینٹ گورنر (ایل جی) وی کے سکسینہ نے بُکر ایوارڈ یافتہ معروف بھارتی مصنفہ، صحافی اور انسانی حقوق کی کارکن ارون دھتی رائے کے خلاف منگل کو مقدمہ چلانے کی منظوری دے دی ہے۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے اکتوبر 2010 میں نئی دہلی میں منعقدہ ایک کانفرنس…
بھارت: کرن پٹیل کی کہانی، جو وزیراعظم آفس کا افسر بن کر کئی سال تک حکام کو چونا لگاتا رہا۔۔
بھارت کے ضلع احمد آباد کے ناز گاؤں سے تعلق رکھنے والے اور احمد آباد شہر کے عیسان پور علاقے میں آباد کرن پٹیل کا دعویٰ ہے کہ وہ بی جے پی لیڈروں کے خاندان سے تعلق رکھتے ہیں سنہ 2003ع سے کرن پٹیل لگاتار احمد آباد میں انتہا پسند جماعت وشو ہندو پریشد کے…
بھارت میں کنواروں کا لانگ مارچ: مَردوں کی شادی نہ ہو سکنے کی وجوہات کیا ہیں؟
گذشتہ ماہ بھارت کی جنوبی ریاست کرناٹک میں مردوں کے ایک گروہ نے ایک جلوس کی شکل میں ایک سو بیس کلومیٹر کا فاصلہ پیدل طے کیا، تاکہ وہ ایک مخصوص مندر پر جا کر دعا کر سکیں کہ ان کی شادی ہو جائے ایک طرف تو اس انوکھے مارچ میں حصہ لینے والے مردوں…