بلوچستان کا منہہ تو پہلے ہی بند ہے
ویسے تو اس حکم نامے پر گورنر بلوچستان نے یکم نومبر کو دستخط کر دیے تھے، مگر مفادِ عامہ میں کرمنل لا ترمیمی آرڈیننس کا گزٹ نوٹیفکیشن کل (سنیچر) جاری کیا گیا تاکہ ہر خاص و عام کو خبر ہو جائے کہ اب سے بلوچستان کے کسی کوچے، گلی، سڑک یا قومی شاہراہ پر جلوس،…