صدر علوی کے بیان کے بعد ملکی سیاست میں ایک اور بھونچال۔۔
”سب کو معلوم ہے کہ اس ملک میں کونسا ایسا طاقتور ادارہ ہے یا جو اس طرح کے دستخط کر سکتا ہے۔ ان دستخطوں کے پیچھے بھی ممکنہ طور پر اسٹیبلشمنٹ کا ہی ہاتھ ہے۔‘‘ کچھ مبصرین کا ماننا ہے کہ صدر علوی کے دعویٰ میں وزن ہے۔ صدر مملکت عارف علوی نے پاکستان کے…
روٹی انسان کو کھا گئی، زرعی ملک خوراک کی قلت کا شکار کیوں؟
اکیسویں صدی کا تیئسواں سال شروع ہو چکا ہے اور زرعی ملک پاکستان میں لوگ آٹے کے لیے قطاروں میں کھڑے ہیں، روندے جا رہے ہیں اور مر رہے ہیں۔ آٹا غریب کی پہنچ سے دور ہو چکا ہے اور وزیراعظم شہباز شریف صاحب فرماتے ہیں کہ ملک میں آٹے کا کوئی بحران نہیں صوبہ…
کیا پاکستان میں نیا طبی بحران جنم لے رہا ہے؟
طب کے شعبے سے تعلق رکھنے والے ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ڈرگز ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان کی طرف سے میڈیکل اور سرجیکل آلات کے درآمد کی رجسٹریشن کو لازمی قرار دینے کی پالیسی سے شعبہ صحت کو ممکنہ طور پر بحران جنم لے سکتا ہے طبی آلات کے درآمد…