چین سے آئی بوگیوں کی ادائیگیوں کے لیے مطلوبہ رقم نہ ہونے کا انکشاف
اگرچہ حکومتی زعماء معیشت کے حوالے سے امید افزا دعوے کر رہے ہیں لیکن صورتحال یہ ہے کہ چین سے آئی ریلوے بوگیوں کی ادائیگیوں کے لیے مطلوبہ رقم نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ ڈالرز کی کمی اور ایل سیز محدود کرنے سے حکومتی کاروبار بھی شدید متاثر ہوا…
کرنسی بحران: پاکستانی کرنسی اگلے بارہ مہینوں میں کریش کر سکتی ہے۔ جاپانی ادارہ
کراچی کی معروف کاروباری شخصیت رضوان احمد موجودہ معاشی حالات میں اپنے کاروبار کے بری طرح متاثر ہونے سے پریشان تو تھے ہی، لیکن جب سے انہوں نے پاکستانی کرنسی کے اگلے بارہ مہینوں میں کریش ہونے کے امکانات کی خبر سنی ہے تو وہ اپنا کاروبار بند کر کے کینیڈا…
مالتھس کا نظریہ غربت
مختلف بین الاقوامی ایجنسیاں‘ ترقی یافتہ ممالک کی حکومتیں اور معاشی ماہرین مسلسل ایک بات پر زور دے رہے ہیں کہ غریب اور تیسری دنیا کے ممالک کا سب سے بڑا مسئلہ آبادی میں غیر متوازن اور بے تحاشا اضافہ ہے‘ اس کو ’’آبادی کا بم‘‘ (Population Bomb) بھی کہتے…
’پاکستان ہمارے لوگوں کی صلاحیتوں اور عزائم کا قبرستان ہے‘
یہاں پر مواقع، اختیار اور دولت سب کچھ ایک فیصد افراد تک محدود ہے۔ دیگر کو ایسے مواقع ہی دستیاب نہیں کہ وہ کامیاب ہو سکیں۔ یوں پاکستان کی معیشت کا دارومدار صرف ان چیزوں پر ہوتا ہے جو ملک کی اشرافیہ حاصل کرتی ہے۔ یہ معیشت اس وجہ سے ترقی نہیں کرتی کیونکہ…
ایک دعاِ مغفرت عقلِ سلیم کے لیے بھی۔۔
مصر کے ساحلی شہر شرم الشیخ میں لگ بھگ دو سو حکومتیں عالمی درجہِ حرارت میں ڈیڑھ ڈگری کمی لانے کے لیے ایک بار پھر سر جوڑے تقریریں کر رہی ہیں، تقریریں سن رہی ہیں انیس سو بانوے میں اقوامِ متحدہ کی کوششوں سے طے پانے والے ایک جامع ماحولیاتی سمجھوتے پر تنظیم کے…
تحریک انصاف سے پی ڈی ایم حکومت: حکومتیں بدلیں لیکن عوام کو کیا ملا؟
ایک جانب وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ڈالر کو 200 سے نیچے لانے اور آئندہ چند دنوں میں اچھی خبروں کی امید دلا رہے ہیں، لیکن نئی حکومت آنے کے بعد زمینی حقائق گذشتہ چھ ماہ میں عام کے لیے زمین تنگ کیے جانے کی گواہی دے رہے ہیں مہنگائی سے پریشان عوام اب…
ایک طرف معاشی بدحالی کا رونا، دوسری جانب آٹھ نئے معاونین خصوصی کی تقرری!
گزشتہ روز وکلا کنونش سے خطاب میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ قرض کے حصول کے لیے آئی ایم ایف نے ہمیں آڑے ہاتھوں لیا اور ہم سے ناک رگڑوائی اس صورتحال کے باوجود معاشی بدحالی سے نڈھال پاکستان میں وزیراعظم شہباز شریف نے آٹھ مزید معاونین خصوصی کا تقرر کر…
برطانیہ کا معاشی بحران سنگین
فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق جب وزیر اعظم چھٹی کے لیے روانہ ہورہے تھے اسی ہفتے بینک آف انگلینڈ نے خبردار کیا تھا کہ ایک سال طویل کساد بازاری آنے والی ہے۔ بورس جانسن بدھ کے روز سے اپنی اہلیہ کیری کے ساتھ ہنی مون پر ہیں، ڈاؤننگ اسٹریٹ…