کیا کرسٹیانو رونالڈو کو سعودی عرب سے نکال دیا جائے گا؟
رواں سال جنوری میں جس قدر دھوم دھام اور اہتمام سے سعودی فٹبال کلب النصر نے عالمی شہرت یافتہ فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کو اپنی ٹیم کا حصہ بنایا تھا، اسے دیکھ کر کوئی نہیں کہہ سکتا تھا کہ چھ مہینے کے اندر اندر اڑتیس سالہ کھلاڑی اور کلب کے معاملات بگڑ جائیں…