بلوچستان: میاں بیوی کی مبینہ خودکشی کا معاملہ، خاندان کا سی ٹی ڈی پر ہراسانی کا الزام
گزشتہ اتوار کو خاران سے تعلق رکھنے والے لطف اللہ یلانزئی اور ان کی بیوی امیرزادی کی یکے بعد دیگرے مبینہ خودکشی کا ذمہ دار محکمہ انسداد دہشتگردی کو قرار دیا جا رہا ہے ان کے کزن محمد یعقوب یلانزئی کے مطابق ”میرے کزن کی بیوی گھر میں سی ٹی ڈی کے چھاپوں سے…
سی ٹی ڈی اور پولیس پر الزام: ”چیخ و پکار کسی کام نہ آئی، میرے بچوں کو میرے سامنے گولیاں ماری گئیں“
ژوب – بلوچستان کے ضلع ژوب میں 23 فروری کو ہلاک ہونے والے پندرہ سالہ انور خان کی والدہ کا کہنا ہے کہ ’انہوں نے میرے بچوں کو گرفتار کیا تو میں گھر سے قرآن اٹھا کر پیچھے بھاگی۔ انہوں نے سب بچوں کو ہتھکڑی لگا کر کھڑا کیا ہوا تھا۔ میں نے ان کو…