فرانز فینون: جائزہ اور افادہ، وفات کے ساٹھ برس بعد (7)
سیاسیات کی امریکی فلسفی ہینا آرینڈٹ (Hanna Arendt) نے فینون کے جارحیت یا تشدد (violence) کے تصور پر شدید تنقید کی ہے لیکن اس مقدمے پر اس نے یہ الزام لگایا ہے کہ سارتر نے فینون کے تشدد کے فلسفے کو عظمت کی بلندیوں پر پہنچا دیا ہے۔ یہ تنقید شاید بے جا نہیں…