سُقطرا: خطرے سے دوچار شاعروں کا جزیرہ۔۔
سُقطرا (سُقُطْریٰ) کلچر اتنا ہی خطرے سے دوچار ہے، جتنا یہاں کے حیوانات اور نباتات کی مشہور انواع۔۔ بحر ہند میں یمن کے ساحل پر واقع یہ پراسرار جزیرہ گارڈافوئی چینل اور بحیرہ عرب کے درمیان واقع ہے۔ اس کے نام کا مطلب قدیم سنسکرت زبان میں نعمتوں کا جزیرہ ہے۔…
ایک عوامی دانشور، گل حسن کلمتی
گل حسن کلمتی سے میری شناسائی 1980ع کی دہائی کے اوائل میں ہوئی، جب میں کراچی میں کالج کا طالب علم تھا۔ ترقی پسند طلبہ کی سیاست میں سرگرم ہونے کا مطلب یہ تھا کہ ہم تقریباً ہر ایک کو جانتے تھے- یا اس کے بارے میں سنا تھا، جس نے جنرل ضیاء کی فوجی…
قومی کلچر کی تشکیل
عہدِ وسطیٰ کے یورپ میں اشرافیہ کا کلچر (ہائی کلچر) اور مقبول عام کلچر (پاپولر کلچر) دونوں کا ارتقاء علیحدہ علیحدہ ہوا تھا۔ ابتدائی دور میں اشرافیہ مذہبی تہواروں اور سماجی میلوں میں شرکت تو کرتی تھی مگر وقت کے ساتھ ساتھ دونوں میں علیدگی ہو گئی تھی۔…
فیسبُک کیسے کماتا ہے؟ تنازعات، مشکلات اور مستقبل
آئے دنوں انٹرنیٹ سکیورٹی اور ڈیٹا پرائیویسی قوانین کی خلاف ورزی جیسے معاملات کی وجہ سے صارفین کی تعداد کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’فیس بُک‘ اکثر تنازعات کی زد میں رہتا ہے۔ اس حوالے سے فیسبک پر بڑے جرمانے بھی عائد کیے جا چکے ہیں…
ترقی اور ثقافت
لغت میں ثقافت کے معنی ہیں "فنون اور انسانی فکری کامیابی کے دیگر مظاہر جن کو اجتماعی طور پر سمجھا جاتا ہے”۔ اس تعریف کو ذہن میں رکھتے ہوئے، ہم یہ نتیجہ اخذ کر سکتے ہیں کہ کراچی شہر کے لیے منصوبہ بندی کے معاملات پر کیے گئے زیادہ تر فیصلے…
چھ سالہ بچے کی جانب سے ٹیچر کو گولی مارنے کا معاملہ: ذمہ دار کون؟ امریکہ میں قانونی بحث چھڑ گئی
سنہ 2023ع کے پہلے ہی ہفتے میں امریکہ کے ایک اسکول میں فائرنگ کا ایک ایسا واقعہ پیش آیا، جس نے نہ صرف امریکہ کے سماجی ماہرین کو ہلا کر رکھ دیا بلکہ قانونی حلقوں میں بھی اس حوالے سے نئی بحث چھڑ گئی ہے اس مرتبہ ورجینیا کے ایک ایلیمنٹری قسکول میں ایک چھ…
عرب ثقافت کی پہچان ’بشت‘، میسی کو پہنائے گئے کالے گاؤن کی دلچسپ کہانی۔۔
فٹبال ورلڈ کپ کے فائنل میں فرانس کو شکست دینے کے بعد لیونل میسی کو کالے رنگ کا گاؤن (چوغہ) پہنایا گیا، جس کے بعد سوشل میڈیا پر لوگ سوالات کر رہے ہیں کہ میسی نے جو کالے رنگ کا ’گاؤن‘ پہن رکھا ہے، وہ ہے کیا؟ بشت یعنی عبا (مردوں کے لیے) یا عبایا…
گلگت بلتستان: 270 کتابوں کے مصنف, جو سماعت سے محروم ہیں
گلگت بلتستان کے ضلع گانچھے سے تعلق رکھنے والے مصنف غلام حسن حسنو 1955ع میں اسکردو بلتستان سے تقریباً ایک سو تین کلومیٹر کے فاصلے پر نواحی گاؤں برق چھین میں پیدا ہوئے سماعت سے محروم حسن حسنو کی اب تک ایک سو چھبیس کتابیں شائع ہو چکی ہیں۔ ان کا عزم ہے کہ وہ…