آزاد کشمیر: ریپ کے معاملے پر آواز اٹھانے والے صحافیوں اور قومپرست رہنما پر توہین عدلیہ کا مقدمہ
آزاد کشمیر کے ضلع حویلی میں مبینہ طور پر ریپ کے بعد قتل کی جانے والی خاتون کو انصاف دلوانے کے لیے سوشل میڈیا پر مہم چلانے والے دو صحافیوں سمیت چار افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے واضح رہے کہ دونوں صحافیوں نے مبینہ ریپ اور قتل کے معاملے میں پولیس…
اتراکھنڈ: گھروں اور دکانوں پر سرخ کراس، مسلمان نقل مکانی پر مجبور
بھارت کی شمالی ریاست اتراکھنڈ میں ضلع اترکاشی کے ایک قصبے پرولہ سے مقامی مسلمان نقل مکانی پر مجبور ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 26 مئی کے بعد سے اب تک کم از کم ایک درجن مسلم خاندان وہاں سے جا چکے ہیں، جبکہ ان کی کم از کم بیالیس دکانیں بند ہو چکی ہیں…