گھوٹکی میں پولیس پر کچے کے ڈاکوؤں کی جانب سے حملہ۔۔۔ معاملہ کیا ہے؟
”ہر طرف سے گولیوں کی آوازیں آ رہی تھیں۔ ہم ایک کمرے میں زمین پر لیٹ گئے۔ تھوڑی تھوڑی دیر بعد دھماکہ بھی ہوتا تھا۔ اسی کی روشنی میں ہمیں ایک دوسرے کا چہرہ دکھائی دیتا۔ ہمارے ایک ایس ایچ او نے ہاتھ ہوا میں اٹھا کر سرینڈر کرنے کا بھی کہا لیکن فوراً ہی…