رملہ کا ایک ورق (فلسطینی ادب سے انتخاب)
انہوں نے ہمیں رملہ اور قدس کو جوڑنے والی شاہراہ کے دونوں طرف، دو قطاروں میں کھڑا کر دیا۔ پھر ہم سے کہا کہ اپنے ہاتھ فضا میں اچھی طرح بلند کریں۔ جب ایک یہو-دی فوجی نے میری ماں کو دیکھا، جو مجھے اپنے سامنے کھڑا کرنے کی پوری کوشش کر رہی تھی تاکہ میں…
ہیں خواب میں ہنوز (کیوبن ادب سے منتخب افسانہ)
1957 کے آس پاس ایک بوڑھا امریکی جوڑا ہوانا شہر میں ہمارا پڑوسی تھا۔ وہ مبالغے کی حد تک کم آمیز تھے۔ ہم دونوں کے گھروں کا ٹیرس مشترکہ تھا، بس درمیان میں کنکریٹ کی ایک چھوٹی سی دیوار تھی۔ مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ ہمارا تو راہ چلتے، لفٹ میں یا گھر میں…
یادِ یارِ مہرباں (برازیلی ادب سے منتخب افسانہ)
(1) میں سرما کا وہ خشک سویرا کبھی نہیں بھول سکتا، جس دن میرے دادا کے گاؤں سے بوڑھے فڈانگو کی وفات کی خبر آئی۔ بعض اوقات ہم اچھی یا بری خبر سن کر ذرا مختلف رد عمل دکھاتے ہیں۔ فڈانگو کی موت کی خبر میں نے دل سے سنی اور اس سے پہلے کہ…