پاکستان کی بگڑتی معیشت: نوجوانوں کے مستقبل پر غیر یقینی کے تاریک سائے منڈلانے لگے
پاکستان میں روزانہ کی بنیاد پر بڑھتی مہنگائی کی وجہ سے بہت سے والدین کو مجبوراً بچوں کی تعلیم ترک کروا کر ان سے کام کرانا پڑ رہا ہے جبکہ صدر پاکستان کا کہنا ہے کہ ملک میں پانچ سے سولہ سال کی عمر کے بچوں کی نصف آبادی کو مزدوری یا گداگری کرنا پڑ…