عمران خان کا اے آئی کلون، پی ٹی آئی کے سیاسی گُر اور دیگر جماعتیں۔۔
پر عمران خان کا اے آئی کلون، پی ٹی آئی کے سیاسی گُر اور دیگر جماعتیں۔۔ کوئی تبصرہ نہیں ہے
5 Min Read
گزشتہ کچھ عرصے سے جہاں پاکستانی سیاست میں سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کے استعمال میں خاطر خواہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، وہیں اب پہلی بار ملکی سیاست میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) کے استعمال سے نئی تاریخ رقم ہو گئی ہے اس وقت دنیا بھر میں اے آئی یعنی…