عورتوں کے موڈ ایویں نئیں خراب ہوتے!
شادی کے بعد امی پشاور سے ملتان آئیں۔ ایک دن آندھی آئی تو امی کہتی ہیں میں رو پڑی۔ تھوڑی دیر پہلے سارا گھر صاف کیا تھا، برآمدہ اور صحن دھویا تھا، ملتان کی آندھی جو آئی تو ساری صفائی صاف کر گئی۔ دوبارہ ہر چیز پہ ایک تو مٹی پڑ گئی اور پھر پہلے…