کفارہ (منتخب افسانہ)
گاڑی نمبر ۱ پلیٹ فارم پر رکی اور تیسرے درجے کے ایک بھرے ہوئے ڈبے سے ایک گھبرائی ہوئی آواز نے پکارا، ’’کوئی قلی۔ کوئی قلی!‘‘ تب لوگوں کو تو چڑھنے اترنے کی پڑی تھی۔ اترنے والوں کی نسبت چڑھنے والے اتاولے تھے اور چڑھنے والوں کی نسبت بےصبر۔ پھر قلی کس طرح اس…
بس اسی کی کسر تھی (ایرانی ادب سے منتخب افسانہ)
معلوم نہیں یہ عمدہ خیال سب سے پہلے کس کے ذہن میں آیا کہ آدمی بغیر ناشتہ کیے دفتر چلا آئے۔ بس اتنا پتا چل سکا کہ دو تین دن میں ہی سب ملازمین نے بغیر ناشتے کے آنا شروع کر دیا اور یوں صبح وقت پر دفتر پہنچنے لگے۔ پہلے چند دن تو سب…
دروازے پہ دستک جب گھنٹی میں بدلی تو مہمان زحمت ہونا شروع ہو گئے؟
سردیاں ہوتی تھیں، دھوپ کے آنے میں تھوڑی دیر ہوا کرتی اور اس وقت پہلی دستک اخبار والے کی سنائی دیتی تھی۔ ان دنوں اخبار والے سائیکل پہ آیا کرتے اور اخبار دروازے کے نیچے سِرکانے کے بعد باقاعدہ ایک تھاپ دروازے پہ دیا کرتے کہ بھئی جاگتے ہیں تو اٹھا لیجے۔…
فطرت کو آپ کے خاندان کی روزمرہ کی زندگی کا حصہ کیوں ہونا چاہیے
تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ بچے گھر کے اندر بہت زیادہ وقت گزارتے ہیں۔ دی نیشنل ٹرسٹ (یو کے) کی طرف سے کی گئی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اپنے والدین کی نسل کے مقابلے میں آج کل بچے صرف آدھا وقت باہر گزارتے ہیں۔ بہت سے محققین اس بات کی نشاندہی…