دودھ پر بھی پٹرول کا رنگ چڑھ گیا، 10 روپے فی لیٹر اضافہ. اشیائے صرف بھی مہنگی
کراچی: دودھ پر بھی پٹرول مہنگا ہونے کا رنگ چڑھ گیا، مہنگائی کی بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے کے لیے ڈیری مافیا نے بھی 8 نومبر سے دودھ کی قیمت میں دس روپے لیٹر اضافے کا اعلان کردیا ہے. جس کے بعد دودھ کی قیمت 130 روپے سے بڑھ کر 140 روپے فی لیٹر ہوجائے…