ہمارے خالی ہاتھوں میں تصویریں بھی ورچوئل ہیں
میرے دادا سات برس کے تھے، جب ان کے والد فوت ہوئے۔ طاعون تھا برصغیر میں، بہت زوروں کا۔۔ 1918 کا سن تھا اور کوئی گھر ایسا نہیں تھا جس سے میت نہ اٹھی ہو۔ انہوں نے اپنے والد یعنی میرے پردادا کے بارے میں بہت کچھ لکھا، جو مجھے ان کی ڈائری سے پتا…
دودھ پر بھی پٹرول کا رنگ چڑھ گیا، 10 روپے فی لیٹر اضافہ. اشیائے صرف بھی مہنگی
کراچی: دودھ پر بھی پٹرول مہنگا ہونے کا رنگ چڑھ گیا، مہنگائی کی بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے کے لیے ڈیری مافیا نے بھی 8 نومبر سے دودھ کی قیمت میں دس روپے لیٹر اضافے کا اعلان کردیا ہے. جس کے بعد دودھ کی قیمت 130 روپے سے بڑھ کر 140 روپے فی لیٹر ہوجائے…
دودھ مافیا صرف کراچی میں ہر سال 47 ارب روپے کا ناجائز منافع کماتا ہے، رپورٹ
کراچی : مسابقتی کمیشن نے سندھ ہائی کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ دودھ کی سرکاری نرخ سے زائد میں فروخت کر کے سندھ کے دارالحکومت کراچی سے سالانہ 47 ارب روپے ناجائز منافع کمایا جاتا ہے تفصیلات کے مطابق دودھ کی سرکاری نرخ سے زائد پر فروخت…