کوپ 27: ماحولیاتی نقصان سے متاثرہ ترقی پذیر ممالک کو معاوضہ فراہم کرنے کے لیے تاریخی معاہدہ، پاکستان کا خیر مقدم
مصر میں ماحولیاتی تبدیلی پر اقوام متحدہ کے اجلاس کوپ 27 میں ایک تاریخی معاہدے کے تحت غریب اور ترقی پذیر ممالک کو ماحولیاتی نقصان کے بدلے معاوضہ دینے کے معاہدے پر اتفاق ہو گیا ہے مصری شہر شرم الشیخ میں دو ہفتوں سے جاری کانفرنس میں اس وقت توسیع کر دی گئی…