بلوچستان میں 169 ڈیمز کیسے ٹوٹے؟
رات نو یا دس بجے کا وقت، پانی کا تیز ریلا اور گھپ اندھیرے میں ہر طرف پانی کے سیلابی ریلے میں پھنسی ایک ٹریکٹر ٹرالی میں موجود تیرہ افراد اور ان کی بچانے کی تگ و دو میں مصروف لوگوں کی چیخ و پکار۔۔ پانی کا یہ ریلا اتنا تیز تھا کہ کنارے پر…
بڑے ڈیموں سے سیلاب آنے کا خطرہ کم ہوتا ہے یا مزید بڑھ جاتا ہے؟
حالیہ سیلاب میں خیبرپختونخوا کا علاقہ نوشہرہ بھی ڈوب گیا، جس کے بعد متنازعہ کالاباغ ڈیم کے حوالے سے ایک بار پھر نئی بحث چھڑ گئی ہے نوشہرہ میں جس سے بھی پوچھا گیا کہ کالا باغ ڈیم بن جاتا تو اچھا تھا یا برا؟ تو اس کا ایک ہی جواب ملا کہ ’نوشہرہ نے…
خشک سالی دریاؤں اور جھلیوں کے لیے بڑا خطرہ
اس وقت یورپ کے تمام بڑے دریاؤں میں پانی اپنی کم ترین سطح پر آ چکا ہے اور موسمیاتی تبدیلیاں آبی ماحولیاتی نظام کو مزید خراب کرنے کا سبب بنیں گی۔ کیا یورپی دریا اور جھیلیں خشک سالی کے اثرات سے نکل پائیں گے؟ براعظم یورپ کو گرمی کی لہروں نے، جس شدت سے اپنی…
بلوچستان میں ڈیموں کی صورتحال کیا ہے؟
بلوچستان کے ضلع گوادر کے علاقے پسنی کے ماہی گیر اسماعیل کا کہنا ہے ”موجودہ بارشوں سے 2005ع کی یاد آ گئی ہے۔ جب اچانک شادی کور ڈیم ٹوٹ گیا اور پورے کا پورا علاقہ ڈیم کے پانی کے نیچے آ گیا، کسی کے پاس خود کو بچانے کا کوئی موقع نہیں تھا۔ پانی اپنے…