کاسمیٹکس کمپنیوں کے نفسیاتی حربے اور کم عمر لڑکیوں میں اینٹی ایجنگ مصنوعات کا خطرناک رجحان!
خواتین میں بناؤ سنگھار (آرائش و زیبائش) کی تاریخ بہت قدیم ہے اور یہ مختلف تہذیبوں اور ثقافتوں میں مختلف طریقوں سے پروان چڑھی ہے۔ دنیا کے مختلف حصوں میں خواتین نے ہزاروں سال سے اپنے جسموں اور چہروں کو سجانے کے لیے مختلف طریقے اور زیورات استعمال کیے ہیں۔…
نقل مکانی کے لیے دنیا کے سب سے خطرناک راستے کون سے ہیں؟
اٹلی کے جنوبی علاقے میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے واقعے میں بچوں سمیت ایک سو افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے، کشتی ڈوبنے کے واقعے میں بارہ بچوں سمیت باسٹھ افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے کئی دن قبل ترکی سے روانہ ہونے والی کشتی میں…
وہ پانچ غذائیں، جو مائیکرو ویو اوون سے گزر کر خطرناک ہو سکتی ہیں!
غذائی ماہرین کا کہنا ہے کہ کھانے کو بار بار مائیکرو ویو اوون میں گرم کرنا صحت کے لیے نقصان دہ ہے جریدے ’سبق‘ پر شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق کھانے کو بار بار گرم کرنے سے نہ صرف یہ کہ اس کے مفید غذائی اجزاء ختم ہو جاتے ہیں، بلکہ اس سے…
ہمالیہ پر مہم جوئی، اب پہلے سے کہيں زیادہ خطرناک کیوں ہے؟
نیپال میں ہمالیہ کی چوٹیوں کو سر کرنے کی کوشش میں 1950ء سے 2021 ء کے درمیان 1042 اموات ریکارڈ کی جا چکی ہیں۔ موسمياتی تبدیلیوں اور ناتجربہ کار کوہ پیماؤں کی بھیڑ سے ہمالیہ پر مہم جوئی اور بھی پُرخطر ہو گئی ہے حال ہی میں مہم جوئی کے دوران ہلاک ہونے والی…
تیار کھانے میں کچا نمک ملانا کتنا خطرناک ہے؟
اب تک ہونے والی متعدد تحقیقات کے مطابق نمک کا زیادہ استعمال بلڈ پریشر اور دل کے امراض سمیت دیگر بیماریوں کا باعث بنتا ہے، تاہم ایک حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا کہ تیار کھانے میں نمک ملانے والے افراد میں قبل از وقت موت کی شرح بڑھ جاتی ہے ’یورپین ہارٹ جرنل‘…
رنگ گورا کرنے والی کریموں میں مرکری کی خطرناک مقدار کا انکشاف
بیلجیئم – حال ہی میں منظر عام پر آنے والی ایک عالمی تحقیق سے رنگ گورا کرنے والی کریموں اور دیگر مصنوعات کی بڑی تعداد میں پارے (مرکری) کی مقدار خطرناک حد تک موجود ہونے کا انکشاف ہوا ہے واضح رہے کہ پارے (مرکری) کو ’’سیال چاندی‘‘ بھی کہا جاتا ہے،…