پاکستان میں 40 فیصد آئل پینٹس میں سیسے کی خطرناک حد تک موجودگی کا انکشاف!
ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ پاکستان میں گھروں کو رنگنے کے لیے استعمال کیے جانے والے چالیس فی صد آئل پینٹس میں سیسے کی غیرقانونی اور خطرناک حد تک مقدار موجود ہے، جس سے بچوں کی صحت کو سنگین خطرہ ہے آغا خان یونیورسٹی کراچی کے ڈاکٹروں اور لیڈ…