لیاری، آئی ٹی اور مصنوعی ذہانت کا نیا مرکز
لیاری کی تنگ گلیوں سے گزر کر سب سے پہلے میں چیل چوک پہنچی جو کسی زمانے میں علاقے میں موجود گینگ وار کی وجہ سے دہشت کی علامت سمجھا جاتا تھا۔ اس کے بعد میں مولوی عثمان پارک سے گزری جسے عموماً لوگ بھیّا باغ کہتے ہیں۔ یہ ایک فٹبال اسٹیڈیم ہے، جس نے…