سندھ: سیلاب تباہی کے بعد صحت کے مسائل بحران کی صورت اختیار کرنے کے دہانے پر؟
دو روز قبل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج قمبر شہدادکوٹ زاہد حسین میتلو نے خفیہ اطلاع پر سندھ کی حکمراں جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما رہنما کی نصیرآباد رائیس مل کے گودام پر چھاپہ مارا جہاں سے کثیر تعداد میں متاثرین کے لیے بھیجے گئے سرکاری خیموں سمیت امدادی…
سندھ: خیرپور میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 44 افراد ہلاک
صوبہ سندھ میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں اور قدرتی آفات سے نمٹنے کے صوبائی ادارے کے اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید چوالیس ہلاکتیں ہوئی ہیں صوبے میں مجموعی طور پر ہلاکتوں کی تعداد چھ سو اڑتیس تک پہنچ چکی ہے، جبکہ آٹھ ہزار تین سو…
”میں نے ڈینگی اور ڈائریا کے اتنے کیس پہلے کبھی نہیں دیکھے“
آلودہ پانی پی کر گزارا کرنے والے بھوکے بچے، امدادی کیمپوں میں علاج کی منتظر حاملہ خواتین اور زندگی بچانے والی ادویات سے محروم بزرگ شہری۔۔۔ یہ کچھ دل دہلا دینے والے مناظر ہیں، جو پاکستان میں تباہ کن سیلاب سے متاثر ہونے والے لاکھوں افراد کی مدد کرنے والے…
ڈیرہ بگٹی میں ہیضے کی وبا: بائیس اموات کے بعد بالآخر انتظامیہ جاگ گئی
بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیر کوہ میں ہیضے کی وبا سے مقامی طور پر بائیس افراد کی ہلاکت کا دعویٰ کیا جارہا ہے جبکہ صوبائی حکومت کی ترجمان فرح عظیم شاہ کے مطابق اب تک چھ ہلاکتیں ہوئی ہیں جبکہ 2400 کے قریب مریض ہسپتال لائے گئے تھے، جنہیں طبی امداد…