”کورونا کی وبا ختم ہو چکی ہے“ معروف جرمن وائرولوجسٹ کرسچن ڈورسٹن
متعدی بیماریوں اور وائرس پر تحقیقات کے جرمن ماہر کرسچن ڈورسٹن نے حال ہی میں ایک جرمن اخبار ’ٹیگسپیگل‘ سے گفتگو میں کہا ہے ”ہم اس موسم سرما میں سارس-کووڈ 2 کی پہلی مقامی لہر کا سامنا کر رہے ہیں، میرے اندازے کے مطابق وبا اب ختم ہو چکی ہے“ برلن کے چیریٹی…