کاکڑاں کا تَیلی
’’اڑھائی روپے!‘‘ مولو نے طنز سے سر ہلا کر اپنی بیوی کی طرف دیکھا، ان نگاہوں سے جو گویا کہہ رہی تھیں کہ کم بخت تانگے والے کی عقل شاید گھاس چرنے چلی گئی ہے۔ ابھی مشکل سے آٹھ ساڑھے آٹھ کا وقت ہوگا، لیکن دن پہاڑ سا نکل آیا تھا۔ سورج عین سر پر…
لاکھوں بیٹیوں کے بَین
کسی کو بھی تکلیف ہو تو دردمند افراد خود بھی تکلیف میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔ دوسرے کا آنسو ان کی آنکھ میں بھی آنسو لے آتا ہے۔ ملک بھی ایک خاندان کی مانند ہوتا ہے، اس لیے جب کسی ایک حصے میں تکلیف ہو تو درد سب محسوس کرتے ہیں۔ پر یہ بات صرف…
صدر جو بائیڈن کی بیٹی کی چوری شدہ ذاتی ڈائری چالیس ہزار ڈالر میں فروخت
امریکی صدر جو بائیڈن کی بیٹی ایشلے بائیڈن کی ذاتی ڈائری چرانے اور بیچنے والے دو افراد کو پانچ پانچ برس قید کی سزا سنائی گئی ہے خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق سال 2020ع میں صدارتی مہم کے دوران ایشلے بائیڈن کی ڈائری چوری کرنے والوں نے اسے چالیس ہزار…
بیٹی نے ڈھونگی عامل کے ساتھ مل کر ماں سے 14 کروڑ ڈالر کیسے بٹورے؟
برازیل میں پولیس نے ایک خاتون کو اس شبے میں گرفتار کیا ہے کہ اس نے ایک ڈھونگی عامل کے ساتھ مل کر اپنی ماں کو دھوکہ دیا اور چودہ کروڑ ڈالر سے زیادہ مالیت کے فن پارے، نقدی اور زیورات ہتھیائے ہیں مبینہ طور پر متاثرہ خاتون برازیل کے آرٹ جمع کرنے والے شوقین…