کرائے کا فوجی (ریمنڈ ڈیوس کی کتاب The Contractor کا اردو ترجمہ) ساتویں قسط
’’میں سی آئی اے کا ایجنٹ تھا‘‘، یہ ان جھوٹوں میں سے ایک تھا جو میڈیا میرے بارے میں پھیلا رہا تھا۔ پاکستانی میڈیا خاص طور پر اس حوالے سے سخت کردار ادا کر رہا تھا۔ اس نے ہر طرح کے پاگل پن پر مبنی کہانیاں شائع کیں۔ جیسے کہ کہا گیا کہ میری ذاتی…