اگر ایسا سیلاب پھر آ گیا تو!؟
پاکستان میں 2010 کے سیلاب کو ماہرین نے سُپر فلڈ کا نام دیا تھا، گنتی کی تھی تو پتہ چلا تھا کہ ڈیموں اور بیراجوں سے گزرنے والا پانی کا ریلا تاریخی تھا اور سیلاب کا پانی ہزاروں ایکڑ زمین پہ تباہی پھیرتا ہوا سمندر میں جا گرا تھا حکومت کے اعداد و شمار نے…
پاکستان: سیلاب کے بعد وبائی امراض، ایک جان لیوا آفت
پاکستان میں سیلاب کے بعد پانی سے پیدا ہونے والی وبائی امراض کے باعث گزشتہ روز نو اموات ہو چکی ہیں، جس کے بعد ملک بھر میں مجموعی طور پر ان وبائی امراض سے ہونے والی اموات کی تعداد 318 تک پہنچ گئی ہے عالمی ادارہ صحت نے حال ہی میں پاکستان میں جاری صورتحال…