سمندر لاشیں اگلنے لگا۔۔ لیبیا میں سیلاب سے سات ہزار ہلاکتیں، ہزاروں لاپتہ
لیبیا کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ دانیال نامی سمندری طوفان کے باعث ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر سات ہزار ہو گئی ہے، جبکہ تیس ہزار افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔ وزارت داخلہ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ’ہلاکتیں دس ہزار سے تجاوز کر جائیں گی۔‘ لیبیا کی وزارت داخلہ کے بیان…