میراڈونا کے قریبی دوست معالج سمیت طبی عملے پر ’غیر ارادی قتل‘ کا مقدمہ
ارجنٹائن میں طبی عملے کے آٹھ اہلکاروں کو قتل کے ایک مقدمے کا سامنا ہے، جس کی سماعت کا آغاز جلد ہوگا۔ طبی عملے کے ان اہلکاروں پر فٹبال کے عظیم کھلاڑی ڈیاگو آرمینڈو میراڈونا کے موت کے کیس میں مجرمانہ غفلت برتنے کا الزام ہے یاد رہے کہ دو سال قبل میراڈونا…