بلوچستان: کوئٹہ سے کراچی آنے والی کوچ بیلہ میں حادثے کا شکار، 39 مسافر جاں بحق
بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے تحصیل بیلہ میں کوئٹہ سے کراچی آنے والی کوچ کھائی میں گرنے سے انتالیس مسافر جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ کھائی میں گرنے کے بعد مسافر کوچ میں آگ لگ گئی، جس پر قابو پانے میں دو گھنٹے لگ گئے، بعدازاں…
بلوچستان: مسافر کوچ کھائی میں گرنے سے 19 افراد ہلاک
بلوچستان کے ضلع ژوب میں اتوار کو راولپنڈی سے آنے والی مسافر بس دہانہ سر کے مقام پر کھائی میں گرنے سے 19 افراد ہلاک جبکہ 12 زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) ژوب مظفر شاہ نے بتایا کہ مسافر کوچ راولپنڈی سے کوئٹہ آرہی تھی کہ دہانہ…