یوٹیوب پر وہ ویڈیوز، جنہیں دیکھنے سے تفتیشی ادارے آپ کے پیچھے پڑ سکتے ہیں!
کیا آپ نے کبھی مذاق میں بھی یہ سوچا ہے کہ یوٹیوب پر آپ کی تلاش یا سرچ ہسٹری سرگزشت آپ کو کسی قسم کی فہرست میں ڈال سکتی ہے۔۔ اگر نہیں سوچا تو سوچ لیں جی ہاں، ایسی کوئی ویڈیو دیکھنا جو کسی حساس موضوع پر ہو، غیرمناسب ہو یا ریاست مخالف ہو تو…
بھارت: کروڑ پتی خاندان کی کمسن بچی کے راہبہ بننے پر انسانی حقوق کے حوالے سے بحث چھڑ گئی
انسٹاگرام کے ایک اکاؤنٹ پر ایک مسکراتی ہوئی بچی کی تصویر ہے جس نے روایتی انداز میں ہاتھ جوڑ رکھے ہیں۔اس اکاؤنٹ کے پندرہ ہزار فالوورز ہیں یہ لڑکی پھولوں سے سجے ایک تخت پر بیٹھی ہوئی ہے۔ اس نے گلابی رنگ کا دیدہ زیب جوڑا پہن رکھا ہے۔ اس کے ہیرے کے زیورات…
عدم برداشت: سیاسی بحث پر قتل، ہوا کیا تھا؟
سیاسی مباحث پاکستان کے سیاسی کلچر کا ایک حصہ ہیں۔ ہوٹلوں، چائے خانوں، تھڑوں، بسوں اور حجام کی دکانوں سے لے کر تمام عوامی مقامات پر اس طرح کی بحثیں ہوتی رہتی ہیں حتیٰ کہ کسی ایک گھر میں دو مختلف سیاسی جماعتوں کے امیدوار، کارکن یا سپورٹر ہونا بھی ایک عام…
تنقید برائے تنقید، بحث برائے بحث
فکر کی بات یہ ہے کہ گزشتہ چند برس میں تنقيد برائے تنقید کا رحجان بہت تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ جب تہذیب، شائستگی اور سب سے بڑھ کر منطق کو بھول کر صرف انا کو یاد رکھا جائے تو کیا کسی بحث سے مثبت حصول ممکن ہے؟ اختلاف رائے کوئی نئی بات نہیں ہے۔…
مکالمے کو زندہ کرنا ہوگا
تمام زندہ معاشروں میں ایک خوبی نمایاں طور پر دکھائی دے گی‘ یہ کہ اُن میں لوگ اپنی بات کہنا ہی نہیں‘ سننا بھی جانتے ہیں۔ اِسی کا نام مکالمہ ہے۔ یونان کے فلاسفہ نے بھی علم کے فروغ کے لیے مکالمے ہی پر زیادہ زور دیا۔ سوچنا ہر انسان کا حق ہے اور جو…