بارشوں اور سیلاب سے تباہی: خیرپور میں مسجد کی چھت گرنے سے سات ہلاک، اموات کی تعداد 780 تک پہنچ گئی
ملک میں 2022 کے طویل مون سون کی غیر معمولی بارشیں اور ان سے ہونے والی تباہی کا سلسلہ ہنوز تھم نہیں سکا اور ملک کے شمال میں گلگت بلتستان سے لے کر جنوب میں کراچی تک ہلاکتوں اور تباہی کی اطلاعات آ رہی ہیں پاکستان کے وفاقی ادارے نیشنل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ…