سندھو سلطنت: دریائے سندھ کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط 14)
”لو میں تمہیں بتانا بھول گیا ہوں۔“ سندھو کی آواز نے مجھے متوجہ کیا ہے، ”یہاں لیہہ میں ہندوستان کا سب سے بڑا ٹرانس نیشنل پارک ’ہمس‘ واقع ہے۔ یہ برفانی چیتے کا سب سے گنجان آباد اور سب سے بلند پارک ہے۔ اس کے علاوہ میرے کنارے دو کوہان والے اونٹ ’نبرا ویلی‘…