کیا دہلی میں پاکستانی شہروں سے منسوب دکانیں محفوظ ہیں؟
میں جیسے ہی نئی دہلی ریلوے اسٹیشن سے باہر نکلی میری نظر لاہوری ڈھابے کے عنوان سے ایک خورد نوش کے ہوٹل پر پڑی۔ حالانکہ میں بیسویں مرتبہ اس ریلوے اسٹیشن پر آئی ہوں مگر کبھی اس طرف توجہ نہیں گئی۔ میرے لیے یہ نام اس لیے باعث حیرت بنا کہ انڈیا میں اس وقت…
سردار بھگت سنگھ، جلیبی اور اردو کا اخبار
لاہور سے جاری ہونے والا اردو روزنامہ ‘ملاپ’ اپنی اشاعت کے سوویں برس میں ہے۔ تقسیم ملک کے بعد نئی دہلی منتقل ہوجانے والے اس اخبار نے مجاہدین آزادی میں نفرت اور انتشار پیدا کرنے کے انگریزوں کے منصوبے پر پانی پھیر دیا تھا اردو اخبارات نے برطانوی…
دہلی میں لاپتہ دلت گلوکارہ کی لاش برآمد
وہ شہری دفاع کی ایک رضاکار تھیں، جنہوں نے اپنے خاندان کی کفالت کے لیے یوٹیوب پر موسیقی کی وڈیوز اپ لوڈ کرنا شروع کیں۔ جلد ہی، انہوں نے شوز میں پرفارم کرنا شروع کیا اور مقامی سطح پر اپنی شناخت بنائی۔ لیکن پھر دو ہفتے پہلے وہ ایک دن اچانک غائب ہو گئیں ان…
بھارت: پی ایم ہاؤس، پارلیمنٹ اور سینٹرل وستا بنانے والے مزدوروں پر کیا بیت رہی ہے؟
نئی دہلی – محمد اشرف ان نو ہزار سے زائد مزدوروں میں سے ایک ہیں، جو سردیوں کی ایک یخ بستہ شام دہلی کے وسط میں ہندوستان کے ایوان اقتدار کو ازسرنو تشکیل دینے کے لیے خون پسینہ ایک کر رہے ہیں، اگرچہ اس دوران اپنے خاندان کا معیار زندگی بدلنے میں انہیں…