کراچی اور حیدرآباد میں کووڈ-19 کے بڑھتے کیسز: کیا کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ پہلے سے موجود اینٹی باڈیز کو دھوکا دے رہے ہیں؟
پاکستان میں مسلسل دوسرے دن کورونا وائرس کے 400 سے زیادہ مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں سندھ کے دارالحکومت کراچی اور دوسرے بڑے شہر حیدرآباد میں کووڈ-19 کے کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے کراچی میں وائرس کی مثبت شرح 21.71 فیصد ریکارڈ کی گئی جو کہ ملک میں سب سے زیادہ ہے…
مگر یہ صرف اندازہ ہے میرا
میں نے سوشل میڈیا پر سالِ نو کے بارے میں ہر طرح کا عہد دیکھا۔’’ میں اس سال سگریٹ چھوڑ دوں گا ، والدین کو حج کراؤں گا ، میٹرک میں کم از کم تیسری پوزیشن کے لیے محنت کروں گی ، نئے برس کے دوران تین اسٹریٹ چلڈرنز کو پڑھاؤں گا ، اس برس…
این سی او سی نے سندھ میں مکمل لاک ڈاؤن کی مخالفت کر دی
اسلام آباد : این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ شہروں کو ہفتوں بند کرنا مسئلے کا حل نہیں ہے، مکمل لاک ڈاؤن کے بعد کورونا وبا بہت تیزی سے پھیلتی ہے تفصیلات کے مطابق سربراہ این سی او سی اسد عمر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے معاون خصوصی…
کراچی میں ایک ہی دن میں کورونا کے کیسز نے رکارڈ توڑ دیا
اسلام آباد : سندھ کے دارالحکومت کراچی میں کورونا وائرس کے ایک دن میں سب سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جس سے اب تک ایک ہی دن میں رپورٹ ہونے والے کیسز کا رکارڈ ٹوٹ گیا ہے وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا جس میں کراچی…
کرونا کی چوتھی لہر کے اثرات ، مثبت شرح 6 فیصد سے زائد
اسلام آباد: این سی او سی کے مطابق عالمی وبا کے باعث گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید چالیس مریض انتقال کرگئے، جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 22 ہزار 888 ہوگئی ہے. نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں…
جرمنی میں کورونا وائرس میں اضافہ اور آسٹریلیا میں کورونا کی ڈیلٹا قسم کا پھیلاؤ
آسٹریلیا میں کورونا وائرس کی ڈیلٹا قسم کا پھیلاؤ روکنے کے لیے لاک ڈاؤن میں توسیع کردی گئی, آسٹریلیا میں وبا کے آغاز سے اب تک 32 ہزار کیسز جبکہ 915 اموات رپورٹ ہوئی ہیں اور اس پورے عرصے کے دوران آسٹریلیا میں زیادہ تر علاقوں میں بڑے پیمانے پر لاک ڈاؤن…