بلوچ کے حقِ حکمرانی سے کیا مراد؟
جب بات بلوچ کے حقِ حکمرانی کی ہوتی ہے تو اکثر یہی سننے کو ملتا ہے کہ کب بلوچ کی بات نہیں سنی گئی، کب بلوچ کو فیصلہ کا حق نہیں ملا!؟ بلوچ کو ووٹ کا حق حاصل ہے، بلوچ رہنما پارلیمنٹ کا حصہ بھی ہیں۔۔! لیکن کیا یہ سچ ہے کہ بلوچستان کے حقیقی…
ریاست اور فسطائیت
بلوچ نوجوانوں کو جبری لاپتہ کرنے کا سلسلہ جاری ہے، ریاست فسطائیت کی انتہائی حدوں پر پہنچ کر بلوچستان اور بلوچ نوجوانوں کی پُرامن جہدوجہد کے راستے بند کرتا جا رہی ہے، دنیا میں پُرامن ریلیوں احتجاجی دھرنوں کو انسانی بنیادی حقوق تسلیم کیا جا چکا ہے مگر کیا…
جمہوریت کے رنگ ڈھنگ
آج ہم اپنے طور پر جمہوریت کے رنگ روپ دیکھنے اور سمجھنے کی کوشش کریں گے۔ اساتذہ سے جمہوریت کے بارے میں ہم کچھ پڑھنے اور سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں، تو وہ ہمیں ٹال دیتے ہیں۔ کہتے ہیں، فقیروں کا کیا کام جمہوریت اور آمریت سے؟ تم لوگ اللّٰہ اللّٰہ کیا کرو، اور…
ہمارے ڈنڈے والے استاد
اسلام آباد میں نوجوانوں سے سپہ سالار کے خطاب کی جھلکیاں پڑھتے ہوئے میری نسل کے ان لوگوں کو، جنہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم گذشتہ صدی میں سرکاری اسکولوں میں حاصل کی ہے، انہیں اپنے ہائی اسکول کے استاد یاد آئے ہوں گے۔ اب بھی کبھی بچہ پوچھتا ہے کہ آپ کے اسکول…
جمہوریت میں ’عسکری نرسری کے سياسی پھول پودے‘
سياسی حلقوں ميں یہی سوال گونج رہا ہے۔ کيا پيپلز پارٹی کو نکيل ڈالنے کے لیے ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کو جی ڈی اے کے پليٹ فام سے سياست ميں فعال کيا جا رہا ہے، کیا منصوبہ سازوں کو جام صادق طرز کے کسی نئے سياست دان کی ضرورت ہے؟ خبر ہے کہ يہ منصوبہ تیاری…
2022 میں ملک میں سیاستدانوں اور اسٹیبلشمنٹ کی ستر برس سے جاری جمہوریت مخالف چالیں بے نقاب ہوئیں، پلڈاٹ رپورٹ
پاکستان میں جمہوریت اور پارلیمانی اُمور سے متعلق غیر سرکاری ادارے ’پلڈاٹ‘ نے سال 2022ع کو پاکستان میں جمہوریت کے لیے مایوس کن قرار دیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2022 میں ملک میں سیاستدانوں اور اسٹیبلشمنٹ کی ستر برس سے جاری جمہوریت مخالف چالیں بے نقاب…