تحریک عدم اعتماد اور لوٹ سیل میلہ
امریکی انقلاب کے بانی اور امریکا کے ہی دوسرے صدر جان ایڈمز کا مشہور قول ہے کہ: یاد رکھیں جمہوریت کبھی زیادہ دیر نہیں چلتی۔ یہ جلد ہی ختم ہوجاتی ہے، خود کو قتل کردیتی ہے اور ابھی تک کوئی جمہوریت ایسی نہیں رہی جس نے خودکشی نہ کی ہو جب جمہور کو صرف سیڑھی…
پارلیمانی کمیلے میں جمہوریت کی گائے
جب پرانی پیڑھی کے سیاستدان پارلیمان کے لیے منتخب ہو جاتے تھے تو پھر جلسے جلوسوں کی شعلہ بیانی گیٹ سے باہر رکھ کر پارلیمانی روایات کی چادر اوڑھ لیتے تھے پوائنٹ آف آرڈر، تحریکِ استحقاق، تحریکِ التوا، سیلیکٹ کمیٹی، پرائیویٹ ممبرز ڈے، محترم، محترمہ، جنابِ…