27ویں ترمیم، غیر سیاسی وکلا اور لا ایجوکیشن کا علمی بحران
پاکستان کے لا (Law) کالجوں اور یونیورسٹیوں میں آئین و قانون کی تدریس ایک عجیب تضاد کا شکار ہے۔ اکثر و بیشتر کلاس کا ماحول ایسا ہوتا ہے جیسے آئین کوئی بے ضرر قانونی کتاب یا محض شقوں اور تعریفوں کا مجموعہ ہے جس کا سیاست، سماج اور طاقت سے کوئی تعلق نہ ہو۔…
’ہارڈ اسٹیٹ‘: آہنی ریاست کی جگہ ایک آدھ بار مکمل آئینی ریاست بن کر دیکھیں
ایک بات تو ماننا پڑے گی کہ ہماری موجودہ جرنیلی کلاس سابقین سے زیادہ پالشڈ ہے جبکہ سیاستدانوں کی حاضر کھیپ اپنے پرکھوں کے مقابلے میں یا تو کم پڑھی لکھی ہے یا پھر اس نے اپنا علم و فضل خفیہ رکھا ہوا ہے اور فوٹوکاپی سوچ پر گزارہ ہے۔ بیشتر پولٹیکل کلاس چونکہ…
وقت کے ساتھ بدلتی اخلاقی اقدار
اخلاقی قدروں کا مفہوم، معنی اور عمل وقت کے ساتھ ساتھ بدلتا رہتا ھے اور اس کے ساتھ ہی معاشرے کا ذہن بھی نئی شکل اختیار کر لیتا ھے۔ یہ خیال کیا جاتا ھے کہ کسی بھی معاشرے کے استحکام کے لیے اخلاقی قدروں کا ہونا ضروری ھے، لیکن عملی طور پر معاشرے کے افراد…
بین الاقوامی عدالت انصاف اور جمہوری اقدار
عالمی طاقتوں کی جانب سے انسانی و جمہوری اقدار کی پاسداری ملمع کاری سہی، مگر اس عالم میں ٹھنڈی ہوا کا ایک ہلکا سا جھونکا فلسطین پر اسرائیل کے ناجائز قبضے کے حوالے سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے قرارداد کی صورت آیا ہے یہ قرارداد جنرل اسمبلی نے کثرت رائے…