ایک قدیم غذا کی نئی دریافت، اونٹنی کا دودھ: غذائیت، تحقیق اور مستقبل کے امکانات
صدیوں سے، صحراؤں میں بسنے والے قبائل اونٹنی کے دودھ کو بطور غذا اور دوا استعمال کرتے آ رہے ہیں۔ عرب بدو اسے ’سفید سونا‘ کہتے ہیں، جبکہ افریقہ اور جنوبی ایشیا کے کئی علاقوں میں اسے جسمانی قوت بڑھانے اور بیماریوں سے بچاؤ کا ذریعہ سمجھا جاتا ہے، مگر جدید…
تکلامکان: انسان اور صحرا کی جنگ کی کہانی
ذرا تصور کریں، ایک بے کراں صحرا، جہاں ریت کے طوفان ہر شے کو نگل جاتے ہیں، جہاں زندگی ایک سراب کی مانند دکھائی دیتی ہے، اور جہاں کی ہوائیں انسانی آبادیوں تک خوف کی سرگوشیاں پہنچاتی ہیں۔ یہی تکلامکان ریگستان تھا، ”موت کا خشک سمندر“ ، جس کے بے رحم طوفانوں…
تھر: اپنے دلوں کے دروازے کھلے رکھنے والے وہ لوگ، جو پانی کے کنوؤں پر تالے لگانے پر مجبور ہیں!
تھر کے لوگ، جن کی اپنی زندگی سختیوں سے گندھی ہوتی ہے، مہمان کے لیے نرمی اور مٹھاس کا ایک الگ خزانہ رکھتے ہیں۔ اگر کوئی مسافر پیاسا آئے، تو چاہے گھر میں پانی کا آخری گھونٹ ہی کیوں نہ ہو، وہ پہلے مہمان کے لیے رکھا جائے گا۔ یہاں کے لوگ اپنے روایتی چادر،…
کیا زمین کی بقا کے لیے اب انسانوں کو کیڑے مکوڑے کھانے ہونگے؟
حال ہی میں یورپی یونین نے آٹے کی سُنڈی کی طرح کے لاروے (میگٹ) اور جھینگر کو فروخت کرنے کی منظوری دی ہے یوں اب یورپ میں لاروا اور جھینگر لوگوں کو خوراک کے طور پر فروخت کیے جانے والے کیڑوں کی تیسری اور چوتھی قسم ہوں گے، جبکہ ایسی مزید آٹھ درخواستیں منظوری…