کریئر کاؤنسلنگ: بچے اپنی مرضی کے پروفیشن کا انتخاب کیوں نہیں کر پاتے؟
پاکستان میں والدين کی اکثریت اپنی اولاد کے دنیا میں آنے سے پہلے ہی اس بات کا تعین کر لیتی ہے کہ بچوں کو بڑے ہو کر کس شعبے میں جانا ہے۔ ایک زمانے میں ڈاکٹر اور انجینیئر سرفہرست ہوتے تھے تاہم وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اس سوچ میں اتنی تبدیلی ضرور آئی ہے…