کھوجی پیروں کے نشان سے چور تک کیسے پہنچتے ہیں؟ کھوجیوں کی دنیا پر ایک نظر
واردات قتل کی ہو یا چوری ڈکیتی کی، گاؤں دیہات میں آج بھی کھوجی پر انحصار کیا جاتا ہے کہ وہ کْھرا اٹھا کر یا پاؤں کے نشان کی مدد سے اپنے ہدف کو ڈھونڈ نکالتا ہے۔ ماضی میں تو ماہر کھوجیوں کو سرکاری سرپرستی بھی میسر تھی۔ ہر گاؤں میں نمبردار، تھانیدار کی…