جیکب آباد میں ڈاکوؤں کا پولیس پارٹی پر حملہ، پانچ اہلکاروں کے شہید ہونے کی اطلاعات
سندھ کے ضلع جیکب آباد کے مولاداد تھانے کی حدود میں واقع علاقے جاگیر میں بلوچستان کی پولیس پارٹی پر ڈاکوؤں کے حملے میں ایک سب انسپکٹر سمیت پانچ پولیس اہلکاروں کی شہادت کی اطلاعات ہیں شہید ہونے والوں میں اوستہ محمد تھانہ کے سب انسپکٹر طیب عمرانی، اہلکار…